ٹوئٹر پر ماہرہ خان برتھ ڈے ٹاپ ٹرینڈز - Latest News -pkpointurdu - trending -topics - Viral news -today

بریکنگ نیوز

Pakistan Point Urdu

ٹوئٹر پر ماہرہ خان برتھ ڈے ٹاپ ٹرینڈز

 پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان آج اپنی سالگرہ  منا رہی ہیں۔  ان کے مداح انہیں مبارکباد دینے کے لیے ٹویٹر پر آئے اور اسے ٹوئٹر پر ایک ٹرینڈ میں بدل دیا۔

Mahira Khan Birthday

اداکارہ کی سالگرہ کے موقع پر ’#HappyBirthdayMahira‘ ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گیا۔ وہ 21 دسمبر 1984 کو پیدا ہوئیں اور 2006 میں بطور وی جے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔


اداکارہ اپنی 37 ویں سالگرہ مناتے ہوئے بہت پر جوش اور خوش دکھائی دے رہی ہیں، وہیں ان کے مداح بھی ان کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں اور مختلف تذکرہ کر رہے ہیں، پچھلے سال  کیونکہ وہ 13 دسمبر کو کورونا وائرس کا شکار ہوئیں تھیں اور انہوں تب کوئی ویڈیو یا تصاویر شیئر نہیں کی تھیں۔