پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی مندی رہی - Latest News -pkpointurdu - trending -topics - Viral news -today

بریکنگ نیوز

Pakistan Point Urdu

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی مندی رہی

ہفتے کے تیسرے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ای) میں مندی کا رجحان رہا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی مندی رہی


 میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) انڈیکس میں تیسرے کاروباری روز شدید فرق رہا تاہم ہنڈریڈ انڈیکس گرنے کے باعث اپنی 45 ہزار کی حد کھو بیٹھا

اسٹاک مارکیٹ دن کا اختتام 673 پوائنٹس کے خسارے کے ساتھ 44,833 پر ہوا۔

دن کے دوران 376 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں سے 302 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی اور 57 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔


 علاوہ ازیں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا۔


علاوہ ازیں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا۔


 اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔


 فاریکس بروکرز کے مطابق، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 176.18 سے بڑھ کر 176.22 تک پہنچ گیا۔