بلاول بھٹو زرداری کی اپنے بھانجے کے ساتھ خوبصورت تصویروائرل - Latest News -pkpointurdu - trending -topics - Viral news -today

بریکنگ نیوز

Pakistan Point Urdu

بلاول بھٹو زرداری کی اپنے بھانجے کے ساتھ خوبصورت تصویروائرل


بختاور بھٹو کے بیٹے میر حاکم کی اپنے ماموں بلاول بھٹو کے ساتھ خوبصورت تصویر نے سوشل میڈیا  پر دھوم مچا دی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری

تصویر کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جارہا ہے اور سیکڑوں صارفین اس تصویر کو اپنے اکاؤنٹس پر شیئراور کمنٹس بھی کر رہے ہیں۔


"میرا دل،" پی پی پی چیئرمین نے کیپشن میں لکھا، اس کے ساتھ بلیو ہارٹ ایموجی بھی شیئرکیا ہے۔



27 جنوری 2021 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو زرداری نے لاہور کے رہائشی محمود چوہدری جو بزنس مین کے بیٹے ہیں سے ملاقات کی اور 10 اکتوبر کو ایک چھوٹے مہمان کی ان کے ہاں آمد ہوئی۔

 

سب سے پہلے بختاور بھٹو نے اپنے بچے کی پہلی تصویرسوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔ جب ان سے ان کا نام پوچھا گیا تو جواب دیا گیا کہ بیٹے کا نام ان کے ماموں مرحوم کے اعزاز میں 'میر' اور دادا کے اعزاز میں 'حاکم' ہے، اس لیے ان کا پورا نام میر حاکم محمود چوہدری ہے۔